Leading American, German and French pharmaceutical companies have closed operations in Pakistan
Representatives of international companies say that it is difficult to continue working due to lack of business-friendly environment.
Eli Lilly and Fernandes Kabi announced they are going out of business this month. With the closure of the company, Eli Lilly's leading insulin "Humelin" was shorted in the market. According to the American company, the sale of medicines will continue through the distributor.
The German company Fresnes Kabi, which manufactures cancer, anesthesia and kidney drugs, also ended its business, the French company Sanofi handed over projects and shares to a Pakistani company this month.
Pakistan Pharmaceutical Association says that due to the increase in raw materials and expenses, it is not possible to do business at the rates set by DRAP. Closure of companies should be taken seriously.
the Prime Minister of Pakistan has formed a committee on drug prices, which will soon submit a report on drug prices and import problems.
معروف امریکی، جرمن اور فرانسیسی فارماسوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں آپریشنز ختم کردیے
انٹرنیشنل کمپنیزکے نمائندوں کا کہنا ہے کہ کاروباردوست ماحول نہ ہونے کے باعث کام جاری رکھنا مشکل ہے۔
ایلائے للی اور فرننزیس کابی نے رواں ماہ کاروبار ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی بندش سے ایلائے للی کی معروف انسولین ”ہیوملین“ مارکیٹ میں شارٹ ہوگئی۔ امریکی کمپنی کے مطابق ادویات کی فروخت ڈسٹری بیوٹر کے ذریعے جاری رہیں گی۔
کینسر، انستھزیا اور گردوں کی ادویات تیار کرنے والی جرمن کمپنی فریزنیس کابی نے بھی کاروبار ختم کردیا جبکہ فرانسیسی کمپنی سنوفی نے بھی رواں ماہ پلانٹ اور شئیرز پاکستانی کمپنی کو فروخت کردیے۔
پاکستان فارماسوٹیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے خام مال اوراخراجات میں اضافے کے باعث ڈریپ کے مقررہ کردہ ریٹس پر کاروبارممکن نہیں۔ کمپنیز کی بندش کو سنجدیگی سے لیاجائے۔
وزیراعظم پاکستان نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ادویات کی قیمتوں اورامپورٹ کی مشکلات بارے جلد رپورٹ پیش کرے گی۔
0 Comments
Post a Comment